صوبائی الیکشن کمشنر کے دفتر کے صحن میں امیدواروں کی سکروٹنی کیلئے ٹینٹ اور کرسیاں لگا دی گئیں

صوبائی الیکشن کمشنر کے دفتر کے صحن میں امیدواروں کی سکروٹنی کیلئے ٹینٹ اور ...

لاہور (الیکشن سےل) صوبائی الیکشن کمےشن دفتر کے صحن مےں امےدواروں کی سکروٹنی کےلئے ٹینٹ لگا دئےے گئے تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر محبوب انور نے مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کی تصدےق کے کےلئے صحن مےں ٹینٹ اور کرسےاں لگوا دےں واضح رہے کہ کاغذات نامزدگی کے جمع کروانے کے آخری روز بھی صحن مےں ٹنٹ لگا کر ہی کاغذات نامزدگی جمع کئے گئے تھے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...