صوبائی الیکشن کمیشن کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے مجوزہ سائز سے بڑے سائن بورڈ اور ہورڈنگز اتارنے شروع کردیئے

صوبائی الیکشن کمیشن کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے مجوزہ سائز سے بڑے سائن بورڈ ...

لاہور (الیکشن سےل) صوبائی الیکشن کمےشن کا حکم ضلعی انتظامےہ نے مجوزہ سائز سے بڑے سائن بورڈ اور ہورڈنگز اتارنا شروع کر دئےے تفصےلات کے مطابق الیکشن کمےشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سےاسی جماعتوں نے مجوزہ سائز سے بڑے سائن بورڈ ہوڈنگز اور وال چاکنگ کروا رکھی تھی جس پر صوبائی الیکشن کمےشن نے بارہا مرتبہ ڈی سی او کو احکامات جاری کئے کہ شہری مےں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے متعلقہ سائز سے بڑے بل بورڈ ، ہورڈنگر اور وال چاکنگ کروائی گئی ہے ضلعی حکومت ختم کروائے جس پر انتظامےہ نے وال چاکنگ ختم اور ہورنگر وغےرہ اتروانا شروع کر دئےے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...