سکروٹنی کا عمل دوسرے روز بھی انتہائی سستی کا شکار رہا

سکروٹنی کا عمل دوسرے روز بھی انتہائی سستی کا شکار رہا

لاہور (چودھری حسنےن ، الیکشن سےل) گزشتہ روز لاہور سےشن کورٹ مےں سکروٹنی کا عمل درسرے روز بھی انتہائی سستی کا شکار رہا افسروں نے امےدواروں کے تائےد اور تجوےز کنندگان کی تصدےق ہی کی جبکہ زےادہ تر رےٹرننگ آفسروں نے امےدواروں کو 4 اور 6 اپرےل کو سکروٹنی کے عمل کےلئے طلب کر لےا تفصےلات کے مطابق گزشتہ روز سکروٹنی کے دوسرے روز بھی سکروٹنی کا عمل دوسرے روز بھی انتہائی سستی کا شکار رہا اکثر رےٹرننگ آفسروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے والے امےدوارں کے تائےد کنندہ اور تجور کنندہ کے شناختی کارڈ ، اور ان کے ووٹ چےک کرتے رہے جس مےں تائید کنندہ اور تجوےز کنندہ متعلقہ حلقہ کا رہائشی ہونا اور اس کا ووٹ متعلقہ حلقہ مےں ہونا ضروری ہے جبکہ امےدوار کا قومی اسمبلی کےلئے ملک کے کسی بھی حصہ مےں ہو الیکشن لڑ سکتا ہے لیکن تائےد اور تجویز کنندہ کا متعلقہ حلقے سے ہونا لازمی ہے

مزید : صفحہ آخر


loading...