انڈین پریمئر لیگ :کولکتا نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈئیرڈیولز کے درمیان آج پہلا میچ

انڈین پریمئر لیگ :کولکتا نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈئیرڈیولز کے درمیان آج پہلا ...
انڈین پریمئر لیگ :کولکتا نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈئیرڈیولز کے درمیان آج پہلا میچ

  


بنگلور(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین پریمئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا پہلا میچ آج کولکتا نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈئیرڈیولز کے درمیان ہوگا۔ بنگلور کے چناسوامی سٹیڈیم میں شاہ رخ خان کی دفاعی چمپئن کولکتا نائٹ رائیڈرز اوردہلی ڈئیرڈیولز مدمقابل ہوں گی۔ اس میچ میں دہلی کے کپتان مہیلا جے وردھنے کے ساتھ ساتھ وریندر سہواگ ڈیوڈ وارنر اور مورنے مورکل ایکشن میں نظر آئیں گے جبکہ کولکتا کے پاس کپتان گوتم گمبھیر، اوئن مورگن اور بریٹ لی جیسے ہتھیار ہیں۔یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

مزید : کھیل


loading...