کھر کی نجم سیٹھی سے توقعات ۔۔۔

کھر کی نجم سیٹھی سے توقعات ۔۔۔
کھر کی نجم سیٹھی سے توقعات ۔۔۔

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیر اعلیٰ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ نگران حکومت عام انتخابات کے شفاف انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ حکومت پنجاب میں غیر جانبدار ٹیم تشکیل دے رہی ہے تا کہ کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ ایوان وزیراعلیٰ میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے صدر مصطفےٰ کھر سے ملاقات میں نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ سیاسی رہنماو¿ں سے انتخابات کے حوالے سے مشاورت مثبت رہی کسی سیاسی رہنما نے کسی افسر کی تعیناتی کیلئے نہیں کہا۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں افسروں کے تبادلے عمل میں لائیں گے۔غلام مصطفی کھر نے کہا کہ انہیں نجم سیٹھی سے پوری توقع ہے کہ وہ پنجاب میں غیر جانبدار اور شفاف انتخابات یقینی بنائیں گے۔

مزید : لاہور


loading...