بیٹے کی مدد سے سابق بیوی قتل ،دو بیٹیاں زخمی کر دیں

بیٹے کی مدد سے سابق بیوی قتل ،دو بیٹیاں زخمی کر دیں
بیٹے کی مدد سے سابق بیوی قتل ،دو بیٹیاں زخمی کر دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)گلستان جوہر حسین ہزارہ گوٹھ میں مشتعل شخص نے فائرنگ کرکے اپنی سابقہ بیوی کو قتل اور دو بیٹیوں کو زخمی کردیا۔ایس ایس پی عمران شوکت کے مطابق ملزم محرم بلوچ نے اپنے بیٹےاسلم کے ساتھ مل کر گلستان جوہر حسین ہزارہ گوٹھ میں اپنی سابقہ بیوی اور دو بیٹیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی  جس کے نتیجے میں لطیفہ بی بی موقع پر جان بحق اور اسکی دو بیٹیاں کرن اور امتیاز شدید زخمی ہوگئی جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیاگیا۔ ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی نوعیت کا معلوم ہوتا ہے ۔

مزید :

کراچی -