گوجرانوالہ کےعیسائی اور مسلمان بچوں کی ’جنگ‘ پولیس اہلکار وں سمیت پانچ افراد زخمی

گوجرانوالہ کےعیسائی اور مسلمان بچوں کی ’جنگ‘ پولیس اہلکار وں سمیت پانچ ...
گوجرانوالہ کےعیسائی اور مسلمان بچوں کی ’جنگ‘ پولیس اہلکار وں سمیت پانچ افراد زخمی

  


گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانسیسی کالونی میں عیسائی اور مسلمان بچوں کی لڑائی کی وجہ سے کشدگی بڑھ گئی ، دونوں گرپوں کی جانب سے فائرنگ کے نتجے میں تین پولیس افرد سمیت پانچ افرد زخمی ہو گئے ہیں،زخمیوں کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاوڈ سپیکر کی آواز اونچی کرنے پر عیسائی اور مسلمان بچوں کی لڑائی ہوئی، علاقے میں بعض افراد کا سپیکر پر اشتعال دلانے والے اعلانات کرنے کی وجہ سے مسلہ میں کشیدگی پیدا ہو گئی جس کے بعد کئی نامعلوم افراد نے ٹریفک کو روک کر مسافروں پے تشدداور درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچایا ۔ گوجرانوالہ کے ڈی پی اور پولیس کی بھاری نفری بھی جائے وقوع پر پہنچ گئی ۔ پولیس نے مشتعل افرد کو مشتر کرنے کے کئے ہوائی گائرنگ کی مگر پولیس اُن افرد کو ہٹانے میں ناکام ہو گئی ہے۔پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کر کے واقع پر قاپو پا لیا جس کے بعداقلیتوں برادی کے سربراہ اور ڈی پی او کے درمیان مذاکرات شروع کر دیے۔نگراں وزیر اعلی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ضعلی انتظامیہ اور پولیس کو صورتحال پر قابو پانے کی ہدایت کر دی

مزید : گوجرانوالہ /اہم خبریں


loading...