گوگل کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کی دھمکی

گوگل کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کی دھمکی
گوگل کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کی دھمکی

  


واشگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کے خلاف اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کے لئے دی جانے والی چار ماہ کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد یورپ کی چھ ڈیٹا کمپنیوں کی جانب سے قانونی کاروائی کرنے کے بارے میں غورکیا جا رہا ہے۔ ان کمپنیوں کا تعلق فرانس، جرمنی، اٹلی، ہالینڈ ، سپین اور برطانیہ سے ہے۔ گوگل نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہ یورپی قوانین کا مکمل احترام کرتا ہے اور اپنے صارف کی پہلے سے بہتر آسان اور زیادہ مو ئثر انداز میں خدمت سر انجام دے رہا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ گوگل نے سن دو ہزار دس سے پرائیویسی ڈائریکٹرمس الما ویٹن کواپنے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی


loading...