ارشد پپو قتل کیس کے تین ملزم لیاری سے گرفتار

ارشد پپو قتل کیس کے تین ملزم لیاری سے گرفتار
ارشد پپو قتل کیس کے تین ملزم لیاری سے گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ارشد پپو قتل کیس کے تین ملزمان کو لیاری سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس ایس پی سٹی احمد جمال نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزمان میں زبیر بلوچ،یاسرڈاڈا،شاہ جہان بلوچ شامل ہیں۔انور محمد بلوچ عرف بابا لاڈلا،زاہد لاڈلا،آصف تانا،فیصل پٹھان،یاسر پٹھان اورعزیر جان بلوچ مفرور ملزمان میں شامل ہیں۔ گرفتار ملزم زبیر بلوچ ،عزیر جان بلوچ کا بھائی ہے۔گرفتار ملزمان ارشد پپو کی بیوہ کی مدعیت میں درج مقدمے میں نامزد ہیں۔

مزید : کراچی


loading...