امید وار پندرہ لاکھ روپے تک خرچ کر سکتے ہیں:الیکشن کمیشن

امید وار پندرہ لاکھ روپے تک خرچ کر سکتے ہیں:الیکشن کمیشن
امید وار پندرہ لاکھ روپے تک خرچ کر سکتے ہیں:الیکشن کمیشن

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشستوں پر امید واروں کے انتخابی اخراجات 15لاکھ اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 10لاکھ روپے تک خرچ کر نے کی اجازت دے دی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے امید واروں کے اکاﺅنٹ قبول نہ کرنے اور نئے اکاﺅنٹ بنانے کی شکایات ملی ہیں ۔

مزید : الیکشن ۲۰۱۳


loading...