لت لگ گئی۔۔۔ نگران حاکم بھی ”شہنشاہ“ بن گئے

لت لگ گئی۔۔۔ نگران حاکم بھی ”شہنشاہ“ بن گئے
لت لگ گئی۔۔۔ نگران حاکم بھی ”شہنشاہ“ بن گئے

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت کی سابقہ حکومتوں سے مختلف نہ نکلی اور سپریم کورٹ و الیکشن کمیشن کے احکامات نظرانداز کرتے ہوئے من پسند افراد کو نوازنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق کے ایم سی میں گریڈ 19 کے عہدے پر گریڈ 17 کے افسر کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ گریڈ 19 کے احسن مرزا کو سرجانی میں کے ایم سی پروجیکٹ کا ڈائریکٹر جبکہ گریڈ 17 کے عبدالحمید کو چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح کے ایم سی میں تعینات گریڈ 19 کے اشفاق ملاح کو سندھ لوکل بورڈ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...