کراچی میں کوئی نو گو ایریا نہیں: پولیس

کراچی میں کوئی نو گو ایریا نہیں: پولیس
کراچی میں کوئی نو گو ایریا نہیں: پولیس

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے کراچی بے امنی کیس کی رپورٹ سماعت سے پہلے ہی سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں کوئی نو گو ایریا نہیں ہے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری جمعرات کے روز تمام معاملات کا جائزہ لے گی۔

مزید : کراچی


loading...