پلانٹ کی مرمت نے سندھ کے گیس سٹیشن بند کرادئیے

پلانٹ کی مرمت نے سندھ کے گیس سٹیشن بند کرادئیے
پلانٹ کی مرمت نے سندھ کے گیس سٹیشن بند کرادئیے

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں کل جمعرات کو صبح آٹھ بجے سے چو بیس گھنٹے کے لیے سی این جی سٹیشنز بند رہیں گے۔ سو ئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سالانہ مرمت کے لیے بھٹ گیس فیلڈ سے پیداوار متاثر ہوئی ہے جس کے باعث سندھ میں جمعرات کی صبح آٹھ بجے سے جمعہ کے صبح آٹھ بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

مزید : بزنس


loading...