ن لیگ کا امیدوار ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ن لیگ کا امیدوار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
ن لیگ کا امیدوار ٹریفک حادثے میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 79 سمندری سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چودھری محمد شریف ڈرائیور سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔ وہ موٹروے انٹرچینج کے قریب حادثے کا شکار ہوئے۔

مزید :

شیخوپورہ -