پی آئی اے کی پرواز پانچ گھنٹے لیٹ

پی آئی اے کی پرواز پانچ گھنٹے لیٹ
پی آئی اے کی پرواز پانچ گھنٹے لیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی فضائی کمپنی پی آئی اے جدہ جانے والی پرواز پی کے 731کی روانگی میں پانچ گھنٹے کی تاخیر سے مسافروں کی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔جیو نیوز کے مطابق پرواز کو شام چھ بجے روانہ ہو نا تھا لیکن روانگی کا وقت رات گیار ہ بجے مقرر کر دیا گیا ۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن کے انسپکٹر ز کے انسپکشن کی وجہ سے پرواز میں تاخیر ہوئی ہے۔

مزید :

بزنس -