ہرات میں طالبان کا حملہ ، 44 افراد ہلاک ، 91 زخمی

ہرات میں طالبان کا حملہ ، 44 افراد ہلاک ، 91 زخمی
ہرات میں طالبان کا حملہ ، 44 افراد ہلاک ، 91 زخمی

  


کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان شہر ہرات میں عدالتی عمارت پر طالبان کے حملے میں چھ فوجیوں اور چار پولیس اہلکاروں سمیت 44 افراد ہلاک اور 91 زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 9 طالبان بھی مارے گئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔صوبہ فراح کے گورنر کا کہنا ہے آج عدالت میں کئی گرفتارطالبان رہنماو¿ں کی پیشی تھی جنہیں چھڑانے کے لئے طالبان کے دہشت گردوں نے حملہ کیا۔

مزید : بین الاقوامی


loading...