سونا ساڑھے آٹھ سو روپے فی تولہ سستا ہوگیا

سونا ساڑھے آٹھ سو روپے فی تولہ سستا ہوگیا
سونا ساڑھے آٹھ سو روپے فی تولہ سستا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کی کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ قیمت ایک دن میں ساڑھے آٹھ سو روپے کم ہوکر آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کے دام 729 روپے کم ہوکر50485 روپے رہے جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت بیس روپے کی کمی سے ایک ہزار روپے پر آگئی ہے۔

مزید :

بزنس -