سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے بھرکے مقدمات کی فہرست جاری کردی،پانامہ کیس شامل نہیں

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے بھرکے مقدمات کی فہرست جاری کردی،پانامہ کیس شامل ...
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے بھرکے مقدمات کی فہرست جاری کردی،پانامہ کیس شامل نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے بھرکے مقدمات کی فہرست جاری کردی ،فہرست میں پانامہ کیس شامل نہیں ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے تک کے مقدمات کی فہرست جاری کردی ہے ،فہرست میں پانامہ کیس شامل نہیں ۔رپورٹ کے مطابق پانامہ کیس کافیصلہ آنے سے قبل ضمنی کازلسٹ جاری کی جائے گی اورپانامہ کیس کافیصلہ سنانے کیلئے سپریم کورٹ فریقین کونوٹس جاری کریگی۔

مزید :

اسلام آباد -