سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائیگا

سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائیگا

  

کولمبو(اے پی پی) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) منگل کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین کھیلی گئی تین ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچوں کی سیریز برابر رہی، سیریز کا دوسرا اور آخری ٹی 20 میچ 6 اپریل کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -