آبی ذخائر

آبی ذخائر

  

لاہور(آن لائن ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد30200کیوسک اور اخراج :25000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 27900کیوسک اور اخراج 27900کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد45200کیوسک اور اخراج34000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 21200 کیوسک رہی۔

اور اخراج12800کیوسک ۔بیراج :جناح: آمد58200کیوسک اور اخراج 54200کیوسک،چشمہ: آمد46400کیوسک اوراخراج 40000 کیوسک، تونسہ: آمد35000 کیوسک اور اخراج35000کیوسک، پنجند: آمد2800کیوسک اور اخراجNilکیوسک ، گدو: آمد 22200 کیوسک اور اخراج 20700 کیوسک، سکھر: آمد17000 کیوسک اور اخراج 4100 کیوسک ، کوٹری:آمد2500کیوسک اور اخراج Nil۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1388.18فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.093 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1081.55فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.317ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.055 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے۔#/s#

مزید :

کامرس -