کامران ،مہران ،کریم بلاک اقبال ٹاون کے الیکشن کے لیے کاغذات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

کامران ،مہران ،کریم بلاک اقبال ٹاون کے الیکشن کے لیے کاغذات جمع کرانے کی آج ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کامران بلاک،مہران بلاک،کریم بلاک علامہ اقبال ٹاون کے16اپریل کو ہونے والے الیکشن کے لیے کاغذات جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ،تین بڑے پینل کے درمیان سخت مقابلہ متوقع۔16اپریل کو ہونے والے الیکشن میں مضبوط دھڑے حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -