شہر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

شہر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

  

لاہور(خبرنگار)دہشت گر دوں کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کر نے کے حکامات جاری،داخلی اور خارجی راستوں پر بھی نفری کی تعداد میں اضا فہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے دھمکی دی گئی ہے کہ شہر میں کسی بھی وقت کار بم دھماکہ کیا جا سکتا ہے۔

مزید :

علاقائی -