نواز شریف کی شادی کی 46ویں سالگرہ جاتی امرا میں منائی گئی
لاہور(جنرل رپورٹر) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی شادی کی 46ویں سالگرہ گزشتہ روز جاتی امرا میں منائی گئی وزیر اعظم نے اپنی اہلیہ خاتون اول پاکستان بیگم کلثوم نواز کے ہمراہ انہیں شادی کی سالگرہ کا کیک کاٹا ، مختصر سالگرہ تقریب میں وزیر اعظم کی والدہ ماجدہ بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سمیت اہل خانہ کے تمام افراد نے شرکت کی۔
سالگرہ