وزیر خزانہ بد عنوانی کانوٹس لیں

وزیر خزانہ بد عنوانی کانوٹس لیں
 وزیر خزانہ بد عنوانی کانوٹس لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو چیف کمشنر اور کمشنر کراچی کی بدعنوانی کا نوٹس لیں۔اسلام آباد سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ چیف کمشنر اور کمشنر کراچی کاروباری برادری کو بلا وجہ نوٹس بھیج کر ہراساں کر رہے ہیں۔سلیم مانڈوی والا نے مزید کہا کہ ایف بی آر ٹیکس چوروں کو پکڑنے کی بجائے ایماندار ٹیکس دہندگان کو تنگ کر رہا ہے،جس کی وجہ سے تاجر ٹیکس فائیلر نہیں بن رہا

مزید :

صفحہ اول -