جیتو ورما ڈاکوؤں کے ہاتھوں شدید زخمی
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی فلموں میں ولن کا کردار نبھانے والے اداکار جیتو ورما کو ڈاکوؤں نے فیملی سمیت لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فلموں میں ولن کے چھوٹے موٹے رولز میں نظر ا?نے والے اداکار جیتو ورما جے پور سے اپنی فیملی کے ہمراہ واپس ممبئی ا? رہے کہ اچانک ان کی گاڑی سڑک پر پڑے بھاری پتھر سے ٹکرا گئی جس کے بعد ڈاکوؤں نے ان کی کار پر شدید پتھراؤ شروع کر دیا۔ پتھراؤ سے جیتو شرما کو چہرے پر شدید چوٹیں ا?ئیں جبکہ ڈاکو سب کچھ لوٹ کر فرار ہو گئے۔واقعے کے بعد جیتو ورما کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انھیں طبی امداد فراہم کی۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس واقعے میں جیتو ورما کی ا?نکھ بال بال بچ گئی ہے۔ پتھر لگنے سے ا?نکھ پر گہرا زخم ا?یا جس کو بھرنے کیلئے 10 ٹانکے لگانے پڑے۔ جیتو ورما اور ان کی فیملی نے واقعے کی رپورٹ درج کرا دی ہے
جیتو ور