آرمی چیف جنرل قمر باجوہ لندن پہنچ گئے، برطانوی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے،آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ لندن پہنچ گئے، برطانوی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات ...

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ برطانوی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقات کرینگے۔پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ3 روزکے دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں ،آرمی چیف لندن میں تین روز قیام کے دوران برطانیہ کی عسکری اورسیاسی قیادت سے ملاقات اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کرینگے

مزید :

صفحہ اول -