راولپنڈی:سسرالیوں نے بہو پر تیل چھڑک کر آگ لگادی

راولپنڈی:سسرالیوں نے بہو پر تیل چھڑک کر آگ لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )راولپنڈی کے علاقے کہوٹہ میں سْسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو جلا دیا، متاثرہ خاتون حمیدہ بی بی کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کردیا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق خاتون کے جسم کا45 فیصد حصہ جل چکا ہے اور اسکی حالت تشویشناک ہے۔کہوٹہ کے گاؤں نڑ میں پیش آنیوالے واقعے کا مقدمہ خاتون کے شوہر، ساس جیٹھ اورسسرکیخلاف درج کرلیا گیا۔ایس ایچ او کہوٹہ تھانے کا کہنا تھا خاتون کو جلائے جانے کے واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے، جلد ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -