پی یو،انٹر کالجیٹ ایتھلیٹکس چیمپن شپکی افتتاحی تقریب آج ہو گی
لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ120ویں سالانہ انٹر کالجیٹ (بوائز) ایتھلیٹکس چیمپن شپ2016-17کی افتتاحی تقریب آج صبح 11بجے پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس اتھیلٹک گراؤنڈ میں ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔