اسلامی اقدار کا فروغ اور اساتذہ کی ذمہ داریاں کے موضوع پر اجلاس آج ہو گا

اسلامی اقدار کا فروغ اور اساتذہ کی ذمہ داریاں کے موضوع پر اجلاس آج ہو گا

  

لاہور( خبرنگار) مجلس فاضلین علوم اسلامیہ کا ’’اسلامی اقدار کا فروغ اور اساتذہ کی ذمہ داریاں‘‘ کے موضوع پر سالانہ اجلاس آج صبح9:30بجے پنجاب یونیورسٹی شیخ زائد اسلامک سنٹر کے آڈیٹوریم میں ہوگا جس میں صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد منصوری، پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمو د اختر، ڈاکٹر محمد علی ندیم ،پروفیسر ڈاکٹر طاہر ہ بشارت ،پروفیسر ڈاکٹر محمد حماد لکھوی، پروفیسر ڈاکٹر مدثر احمد، پروفیسر ڈاکٹر محمد سعد صدیقی، پروفیسر ڈاکٹر محمد اعجاز ودیگر اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -