خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کی مناسبت سے سیمینار آج ہو گا
لاہور( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ فارسی ، سید ہجویر فاؤنڈیشن اور اوقاف ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کے 805ویں عرس کی مناسبت سے حضرت خواجہ غریب نوازؒ سیمینار آج صبح 10:30بجے سماع ہال داتا دربار کمپلیکس میں ہوگا۔