ایم این اے جمشید دستی نے سکیورٹی گارڈز کے سروس سٹرکچر کے حوالے سے قومی اسمبلی میں درخواست جمع کرادی

ایم این اے جمشید دستی نے سکیورٹی گارڈز کے سروس سٹرکچر کے حوالے سے قومی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جام پور( نامہ نگار) ماں اور بچے کی صحت کے پروگرام کے تحت بھرتی ہو نے والے سیکورٹی گارڈ کے سروس سٹریکچرنہ بن سکا۔ تیس جون کے بعد ان کو فارغ کرنے کا فیصلہ ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے قومی اسمبلی میں درخواست جمع کرادی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

گزشتہ روز راجن پور کے وفد نے ممبر قومی اسمبلی جمشید خان دستی سے ملاقات کی اور مسائل سے اگاہ کیا جس نے قوی اسمبلی میں قرارداد جمع کراکے معاملہ اٹھانے کا کہا ہے ۔