موسم تبدیلی کے باوجود گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا

موسم تبدیلی کے باوجود گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) درجہ حرارت40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا لیکن گیس لو ڈشیڈ نگ کا دورانیہ کم نہ ہو سکا صا ر فین ا ذ یت میں مبتلا ۔بازار سے مہنگے داموں کھانا خریدنے سے عاجز آگئے‘ ‘لوڈشیڈنگ کے علاوہ کم پریشر نے خواتین کو اذیت میں مبتلا کر دیا گھروں میں کھانا بنانا محال ہو گیا‘(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

دکانداروں نے ایل پی جی کی قیمت مزید بڑھا دی‘من مانے نرخ وصول کرنے لگے‘ شہریو ں کی مشکلات میں ا ضا فہ ہو گیا‘، گھر وں کے چو لہے ٹھنڈے پڑ گئے نا شتے اور کھا نے کے او قا ت میں گیس غا ئب شہر یوں نے ا علی حکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کر د یا۔ د رجہ حرارت40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا لیکن گیس لو ڈشیڈ نگ کا دورانیہ کم نہ ہو سکا شدیدگیس لوڈشیڈنگ کی و جہ سے ایل پی جی گیس کے من مانے نرخ وصول کرنے لگے ،بعض دکاندار اس سے بھی زیادہ قیمت وصول کر رہے ہیں‘ دن اور رات میں کسی وقت بھی گیس کی سپلائی منقطع کردی جاتی ہے ، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے، شہر کے مختلف علاقوں۔ مظفرآبا د شا لیما ر کا لو نی ،گجرکھڈا،کینٹ۔گھنٹہ گھر،،ڈبل پھا ٹک،و لائیت آبادشالیمار کالونی‘ ایم ڈی اے چوک‘ پرانا شجاع آباد روڈ‘ معصوم شاہ روڈ‘ جلیل آباد‘ شریف پورہ‘ ممتاز آباد حسن آباد گیٹ نمبر 1اور 2‘ قیصر آباد‘ قذافی چوک‘ پیراں غائب روڈ‘ سمیجہ آباد‘ مدنی چوک‘ گلشن مارکیٹ‘ شاہ رکن عالم‘ حسن پروانہ،حرم گیٹ،دہلی گیٹ ،پاک گیٹ ،لو ہاری گیٹ،منظور آباد۔وا پڈا ٹا ؤن سمیت شہر کے اندرون و بیرون علا قوں میں رات 9بجے کے بعد کسی وقت بھی گیس کی سپلائی منقطع کردی جاتی ہے جبکہ چند ایک جگہوں پر گیس کی سپلائی تو بحال ہوتی ہے مگر پریشر نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے جس کے باعث کھانا نہیں پکایا جا سکتا ‘ شہر ی ایل پی جی گیس خر ید نے پر مجبو ر جس کی و جہ سے گھر یلو بجٹ شد ید متا ثر، بازار سے مہنگے داموں کھانا خریدنے سے لوگ عاجز آگئے بچے بغیر نا شتے کے سکول جا نے پر مجبور ہو گئے۔گھر وں کے چو لہے ٹھنڈے پڑ گئے نا شتے اور کھا نے کے او قا ت میں گیس غا ئب۔بچے بغیر نا شتے کے سکول جا نے پر مجبور۔ ملتان اور گردونواح کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے شہر یوں نے ا علی حکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کر د یا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -