شلمانی قومی موومنٹ کے پریس سیکرٹری عہدے سے ہٹا دیئے گئے

شلمانی قومی موومنٹ کے پریس سیکرٹری عہدے سے ہٹا دیئے گئے

  

تنگی(نمائندہ پاکستان)شلمانی قومی مومنٹ کے صوبائی صدر ڈاکٹر جان محمد شلمانی نے ناقص کارکردگی پر فاضل کو صوبائی پریس سیکرٹری کے عہدے سے ہٹایا دیا گیا یہ فیصلہ گزشتہ ایک ہنگامی اجلاس میں کیا گیا جسمیں صوبائی صدر ڈاکٹر جان محمدشلمانی ،مرکزی نائب صدر مومن شلمانی ، نائب صدر حیادار شلمانی اور دیگر کی مشاورت سے فاضل کو بد اخلاقی اور ناقص کاکردگی کیوجہ سے شلمانی قومی مومنٹ کے صوبائی پریس سیکرٹری کے عہدے سے برطرف کیا گیا ۔انہوں نے عوام الناس کو اگاہ کرتے ہوئے کہا کہ فاضل کا شلمانی قومی مومنٹ کے عہدہ سے کوئی وابستگی باقی نہیں رہی گی اور فاضل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کیلئے مذکورہ شخص اپنے نام کیساتھ شلمانی قومی مومنٹ کا کوئی عہدہ نہ لکھا اور پکاراکرے بصورت دیگر اسکے خلاف مزید سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔حبیب شلمانی کو صوبائی پریس سیکرٹری جبکہ افتخار شلمانی کو ضلعی پریس سیکرٹری بنا دیا گیا ۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -