معیاری تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں ،اے سی کاٹلنگ

معیاری تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں ،اے سی کاٹلنگ

  

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان )بچوں کی معیار تعلیم بہتر بنانے کیلئے سکول کی تمام ضروریات پوری کریں ان خیالات کا اظہار ACکاٹلنگ رحمت خان وزیر جی پی ایس نمبر ۱ ظریف خان ڈھیرے کو دورے کے دوران سکول سٹاف کیا انہوں نے سکول زبون حالی پر اظہار افسوس کیا سکول مین سکورٹی کے لئے چار دیواری سب بڑا مصر ہیسکول مین دروازہ ٹوٹ پوٹ کا شکار ہے بچوں کے لئے کمروں پھنکے موجود نہیں ہے سکول کی کھڑکیاں نا قابل استعمال ہے طلباء بیٹنے کے لئے فرنیچر کا بڑا مسئلہ جس بچوں کی پڑھائی متاثر ہورہی ہو تو موسم تبدیل ہو کر گرمی شروع ہو جاتی ہے لیکن سکول میں پھنکے نہ ہو نے کی وجہ سے بچوں کی پڑھائی پر برا اثر پڑھا انہوں نے سکول سٹاف پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر تمام مسائل حل کرنے کے لئے محکمہ تعلیم کے افسران سے رابطہ کریں ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -