خیبر ایجنسی ،لوئے شلمان میں ایک شخص نے زندگی کی ڈور کاٹ دی

خیبر ایجنسی ،لوئے شلمان میں ایک شخص نے زندگی کی ڈور کاٹ دی

  

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ)خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈیکوتل لوئے شلمان دور ماکور میں عبدالسلام نامی شخص نے اپنے اپ کو گولی مار کر زندگی کا چراغ گل کر دیا، ہسپتال ذرائع کالنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقہ لوئے شلمان میں ذہنی مریض عبدلسلام نے اپنے پستول سے خود کو گولی مار کر شدید زخمی ہو گیاجسکو فوری طور پر مجروح کو زخمی حالت میں لنڈیکوتل ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ راستے میں دم توڑ گیا،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -