پی ٹی آئی سندھ کے سابق صدر نادر اکمل لغاری پیپلزپارٹی میں شامل، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی مبارکباد

پی ٹی آئی سندھ کے سابق صدر نادر اکمل لغاری پیپلزپارٹی میں شامل، وزیراعلیٰ ...
پی ٹی آئی سندھ کے سابق صدر نادر اکمل لغاری پیپلزپارٹی میں شامل، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گھوٹکی  (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی سندھ کے سابق صدر نادر اکمل لغاری پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جلسہ سے خطاب کرتے کہا کہ نادر اکمل لغاری کو پی پی میں شمولیت پر مبارکباد دیتا ہوں ہم عوام کی خدمت کی سیاست کرتے ہیں نادر اکمل لغاری نے کبھی پی پی کی مخالفت نہیں کی مجھے نادر اکمل لغاری کی شمولیت پر دل سے خوشی ہوئی، ملکر یہاں کے مسائل حل کریں گے۔ نادر ا کمل لغاری نے کہا کہ کبھی ذاتی مفاد کی سیاست نہیں کی پی پی چاروں صوبوں کی زنجیر ہے پاکستان کو بچانا ہے تو پی پی واحد آپشن ہے۔

 غلط تاثر دیا گیا ، آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ فوج نہیں بلکہ نون لیگ کا تھا :گورنر سندھ محمد زبیر

مزید :

گھوٹکی -