سعودی جنرل پر انڈے کے حملے پر برطانیہ نے معافی مانگ لی

سعودی جنرل پر انڈے کے حملے پر برطانیہ نے معافی مانگ لی
سعودی جنرل پر انڈے کے حملے پر برطانیہ نے معافی مانگ لی

  

ریاض (ویب ڈیسک) لندن میں سعودی جنرل پرانڈے کے ناکام حملے کے معاملے پر برطانوی حکومت نے باضابطہ طور پر سعودی حکومت سے معافی مانگ لی۔ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری جنگ کی قیادت کرنے والے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے خلیجی ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل احمد اسیری پر گزشتہ ہفتے لندن میں انڈے سے حملہ کیا گیا تھا۔

مزید :

عرب دنیا -