کسی کا باپ بھی پی پی سے نہیں نکال سکتا:اسلم رئیسانی

کسی کا باپ بھی پی پی سے نہیں نکال سکتا:اسلم رئیسانی
کسی کا باپ بھی پی پی سے نہیں نکال سکتا:اسلم رئیسانی

  

کوئٹہ(این این آئی)چیف آف سراوان اورسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے میں پیپلز پارٹی میں ہوں اورکسی کا باپ بھی مجھے پارٹی سے نہیں نکال سکتا، جو یہ کہتے ہیں مجھے پارٹی سے نکالا ہے انکی اپنی کوئی حیثیت نہیں،میں ابلاہوا کارکن ہوں جس پر گر گیا اسے بہت تکلیف ہوگی۔خصوصی گفتگومیں انکاکہناتھا پاناماکیس میں کچھ بھی نہیں ہے ، اگر کچھ ہوتا تو اب تک سامنے آجاتاجبکہ عمران خان کی پارٹی بھی مختلف دھڑوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔

مزید :

کوئٹہ -