خیبر پختونخوا میں بھی آئی جی کی تقرری کا تنازع کھڑا ہوگیا،صلاح الدین محسود کی تقرری چیلنج کردی گئی

خیبر پختونخوا میں بھی آئی جی کی تقرری کا تنازع کھڑا ہوگیا،صلاح الدین محسود ...
خیبر پختونخوا میں بھی آئی جی کی تقرری کا تنازع کھڑا ہوگیا،صلاح الدین محسود کی تقرری چیلنج کردی گئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا میں بھی آئی جی کی تقرری کا تنازع کھڑا ہوگیا ہے اور قائم مقام آئی جی کے پی کے اختر شاہ نے صلاح الدین محسود کی تقرری کو چیلنج کردیا ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی تقرری پر آئی جی خیبر پختونخوا اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو نوٹس جاری کردیا ہے۔جسٹس عامر فارق نے صلاح الدین محسود اور سیکرٹری کو طلب کرلیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ صلاح الدین محسود گریڈ 20 کے افسر ہیں اس لئے آئی جی نہیں بن سکتے جبکہ صوبے میں گریڈ 21 کے 6 افسر ہیں،لہٰذا نئے آئی جی صلاح الدین کی تقرری غیر قانونی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -