جرمنی سے ڈی پورٹ ہونیوالے نوجوان کے پیچھے شادی کیلئے جرمن خاتون پاکستان پہنچ گئی

جرمنی سے ڈی پورٹ ہونیوالے نوجوان کے پیچھے شادی کیلئے جرمن خاتون پاکستان پہنچ ...
جرمنی سے ڈی پورٹ ہونیوالے نوجوان کے پیچھے شادی کیلئے جرمن خاتون پاکستان پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمنی سے ڈی پورٹ ہونیوالے پاکستانی نوجوان سے شادی کیلئے 46سالہ جرمن خاتون پاکستان کے شہرگوجرانوالہ پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق عاطف رضوان اور جرمن خاتون ہائیکا جس نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام فاطمہ رکھا ۔عاطف رضوان نے بتایاکہ اس کی عمر اب 30سال ہے لیکن جب معاشقہ شروع ہواتو اس وقت عمر26سال تھی ۔ایک سوال کے جواب میں عاطف رضوان نے بتایاکہ میرا وزن 60کلوگرام اور فاطمہ کا وزن 90کلوگرام ہے اور دو بچوں کی خواہش ہے ۔ عاطف رضوان نے بتایاکہ وہ جرمن خاتون کو پیار کرتاہے اور وہ بھی بہت زیادہ پیار کرتی ہے ، جرمنی نے مجھے ڈی پورٹ کیا اور یہ میرے پیچھے یہاں آگئی، مزید کیا کچھ بتایا؟ آپ بھی انہی کی زبانی سنئے

مزید :

قومی -