وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے بھتیجے کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل کردیا گیا

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے بھتیجے کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل کردیا ...
وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے بھتیجے کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل کردیا گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب کے بھتیجے کوطبعیت خراب ہونے پر ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔ عباس شریف کے بیٹے علی عباس دفتر ی امور سرانجام دے رہے تھے کہ ان کی طبیعت خراب ہوگئی۔

نہرو اور جادیو یونیورسٹی کے بعد کلکتہ میں بھی کشمیر، منی پور , ناگالینڈکی آزادی کے نعرے بلند ہوگئے

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے بھتیجے کو برین ہیمرج ہونے پراسپتال داخل کرادیا گیا۔ علی عباس دفترمیں کام کررہے تھے اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جا یا گیا ، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کے بھتیجے کوبرین ہیمرج ہونے پراسپتال داخل کرادیا گیا۔

مزید :

لاہور -