پانامہ کافیصلہ نواز شریف کے احتساب کی ابتدا، درباری جھوٹ کے بجائے قوم کے سامنے وضاحت پیش کریں:نعیم الحق

پانامہ کافیصلہ نواز شریف کے احتساب کی ابتدا، درباری جھوٹ کے بجائے قوم کے ...
پانامہ کافیصلہ نواز شریف کے احتساب کی ابتدا، درباری جھوٹ کے بجائے قوم کے سامنے وضاحت پیش کریں:نعیم الحق

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا ہے کہ پانامہ کا فیصلہ نوازشریف کے احتساب کی ابتداہوگا، درباری جھوٹ کے بجائے قوم کے سامنے وضاحت پیش کریں۔

وزیر اعظم یا صدر بننے کی ہوس نہیں،تیسری سیاسی قوت کا خلا پر کرنا وقت کی ضرورت ہے : پرویز مشرف

تفصیلات کے مطابق ترجمان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاناماکے بعد نواز شریف کے کردار پر بہت سے سنجیدہ سوالات نے جنم لے لیا ہے،قوم کیس کے بعد اصغر خان کا منطقی انجام دیکھنا چاہتی ہے یہی نہیں کیس کے فیصلے سے نواز شریف کے احتساب کی ابتدا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے درباری جھوٹ اور بہتان تراشی کے بجائے قوم کے سامنے وضاحت پیش کریں۔

مزید :

اسلام آباد -