ملتان ، پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان ، پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
ملتان ، پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

  

ملتان (اے پی پی)ڈائریکٹر انٹی کرپشن ملتان کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی کرپشن محمد عابد نے جوڈےشل مجسٹرےٹ لودھرا ںسعےدالےا س کی قےا دت میں پٹو ار ی محمد رفےق کو چھا پہ ما ر کر 10 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ملزم محمدرفےق کے خلاف محمدرشےد نامی شخص نے درخواست دائر کی تھی جس کے خلاف محکمہ انٹی کرپشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رشوت لیتے ہوئے موقع پر پکڑ لیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ انٹی کرپشن لودھراں میں مقدمہ درج کر کے محکمانہ کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

مزید :

ملتان -