ممتاز عالم دین مولانا نجم الدین بٹیکائی طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

ممتاز عالم دین مولانا نجم الدین بٹیکائی طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین مولانا نجم الدین بٹیکائی طویل علالت کے باعث گذشتہ روز اسلام اباد میں انتقال کرگئے جس کی نماز جنازہ معروف دینی درسگاہ احیائالعلوم میں ادا کر کے محسودقبرستان ڈیرہ روڈ رنوال میں سپردخاک کردیا گیا دوسری جانب محسود پریس کلب کی ایک تعزیتی اجلاس چیرمین پریس کلب اوردین محسود کی صدارت میں منعقد ھوئی جس میں مرحوم کے لئے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -