اسسٹنٹ کمشنرجہانگیرہ ڈاکٹرسمن عباس کادورہ

اسسٹنٹ کمشنرجہانگیرہ ڈاکٹرسمن عباس کادورہ

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)اسسٹنٹ کمشنرجہانگیرہ ڈاکٹرسمن عباس کادورہ اکوڑہ خٹک،،خوراک کے گوداموں پرچھاپہ،،اشیاے خوردونوش کے مراکزپرعوامی سہولیات کی فراہمی کا معانہ کیا زخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروای، آٹا اورچینی جیسے بنیادی ضروریات کے سامان پربے تحاشا منافع قومی بدیانتی ہے مختلف عوامی مقامات پرعدم صفای پر4دکانداروں کوبھاری جرمانہ کیا اور5دکاندوروں کووارننگ دی گی،،بازاروں میں پولیس کے زریعے یجوم منتشرکیا انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کوروما وارس کی صورتحال کو سنجیدہ لیاجاے اورہرشخص خود کوگھرمیں کورنٹان کریں اس وبا سے اسی صورت میں بچا جایگا جب ہم بلاضرورت گھرسے نکلنے کا سوچے بھی نہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -