نوشہرہ،ضلعی انتظامیہ کا مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ

نوشہرہ،ضلعی انتظامیہ کا مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی رات گئے کینٹ بازار اور مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ،تفصیلات:ضلع نوشہرہ ترجمان ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ طلحہ زبیر کی رات گئیے مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ حکومت کی مقررہ گیج چیک کیا گیا اور سختی س ہدایت جاری کئیے کہ گیج/پیمائش کی کمی کی صورت سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اسکے ساتھ ساتھ کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے دفعہ 144 کے تحت تحصل نوشہرہ میں رات گئے غیر ضروری دوکانیں بند کروا دئیے۔ جبکہ ہوٹلز/ ریسٹورنٹ کا بھی معائنہ کیا کھلے پانے والوں کو بند کروایا۔ تاکہ کرونا وائرس سے بچ جاسکے. اس م زی مرض سے بچائیے اور اپنے خاندان کو بھی بچائیے۔۔ کیونکہ ھمیں آپکے تعاون سے اس ملک کو اس مرض سے بچانا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -