مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی مانسہرہ - بالاکوٹ ٹرانسمشن لائن سے بجلی کی فراہمی4 اپریل صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی مانسہرہ،بالاکوٹ،مظفرآباد،نوسیری،رام پورہ اور ہٹیاں گرڈز سے منسلک فیڈرز پراس عرصہ کے دوران اضافی لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی، 132 کے وی حطار-واہ ٹرانسمشن لائن سے بجلی کی فراہمی5 اپریل صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی سادی سیمنٹ فیکٹری اور حطار گرڈز سے منسلک فیڈرز پراس عرصہ کے دوران اضافی لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی، 132 کے وی حطار گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 5 اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سائنوٹریکس،حطار6،رحمت سٹیل،الحدید،پاک ایکومولیٹر،مجاہدسٹیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،