لوگوں کی حفاظت کیلئے جواقدامات ہوسکتے ہیں کررہے ہیں، کامران بنگش

لوگوں کی حفاظت کیلئے جواقدامات ہوسکتے ہیں کررہے ہیں، کامران بنگش

  

پبی (نما ئندہ پاکستان)صوبائی وزیر بلدیات کامران بنگش نے ٹی ایم اے پبی کا دورہ کر ونا وائرس سے بچا ؤ کے لئے ٹی ایم اے پبی کی جانب سے عوام کے لئے کی جا نے والی حفاظتی اقدا مات کو سرا ہاتفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات کامران بنگش.نے ہمراہ ڈی جی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پشاور میاں شفیق الرحمان. اے ڈی لوکل گورنمنٹ پشاور وحید الرحمن کے ٹی ایم اے پبی کا اچا نک دور کیا اس مو قع پر. ٹی ایم او پبی محمد عمران اسلم نے پبی میں کرونا وائرس کے روک تھام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی وزیر بلدیات کامران بنگش نے ٹی ایم اے پبی کے تمام سٹاف کو خراج تحسین پیش کی اس مشکل گھڑی میں اپنے جانوں کی پرواہ کیے بغیر عوام کی خدمت میں مصروف ہیں اس موقع پر ٹی ایم اے یونین صدر اختر علی اور جنرل سیکرٹری مراد علی خان بھی موجود تھے.صوبائی وزیر بلدیات کامران بنگش نے کہا کہ یہ ایک مشکل گھڑی ہے اور محکمہ بلد یات اس مشکل وقت میں قوم کے ساتھ ہیں اور لو گوں کی حفاظت کے لئے جو اقدا مات ہو سکتے ہیں کر رہے ہیں میں تمام ٹی ایم اے سٹاف کو اس سخت وقت میں خد مات دینے پر خراج تحسین پیش کر تا ہو

مزید :

پشاورصفحہ آخر -