اے سی پبی عامر یوسفزئی کا مختلف بازاروں کا دورہ

اے سی پبی عامر یوسفزئی کا مختلف بازاروں کا دورہ

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) اے اے سی پبی محمد عا مر یوسفز ئی نے ھمراہ اے ایس آئی مراد خان تھانہ پبی مین بازار پبی میں دکانوں میں اشیاء خورد نوش کی چیکینگ کی۔اور زائدالمیعاد مشروبات رکھنے پر دکانداروں کو موقعہ پر جرمانہ کیا۔ اورتندوروں میں روٹی کی وزن بھی چیک کیا۔جو کہ تسلی بخش قرار پایا۔ اس موقع پر لوگوں کو فاصلے پر رھنے اور کرونا وائرس سے بچاؤ اور اختیاطی تدابیر اپنانے کے متعلق ھدایات دیئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -