امہ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام متاثرہ افرا د میں امداد تقسیم
پبی (نما ئندہ پاکستان)امہ ویلفئیر ٹرسٹ کے ڈائریکٹر ایڈمن صاحبزادہ سید عمران علی شاہ نے لاک ڈاؤن کے دوران نوشہرہ کینٹ صدر بازار کے چوکیدار وں کی کسمپرسی کی حالت کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر امہ ٹرسٹ کا امدای پیکیج پہنچا دیاجس پرچوکیداروں نے امہ ویلفئیر ٹرسٹ کے ڈائریکٹر ایڈمن صاحبزادہ سید عمران علی شاہ شکر یہ امہ ٹرسٹ کی امداد سے غریب چوکیداروں کے گھروں کے کئی روز سے بجھے ہوئے چولہے پھر سے جل اٹھے امہ ٹرسٹ کی جانب امہ ٹرسٹ کے کارکنوں کی موجودگی میں خوردنی امدادی اشیاء مستحق چوکیداروں می تقسیم کیں جس پرچوکیداروں نے امہ ویلفئیر ٹرسٹ کے ڈائریکٹر ایڈمن صاحبزادہ سید عمران علی شاہ شکر یہ ادا کیا